چاہتوں کے سلسلے
عجب سلسلے ہیں چاہتوں کے کوئ اس سے اسی کو مانگنے کے لئے تڑپتا ہے اور کوئ اسے اپنے خواہشوں ,غرضوں کے لیے پکارتا ہے تو کوئ چاہتوں میں ٹوٹ کر بس اسی کی محبت کو پانا چاہتا ہے ہیں سب تعلق فانی بس اسی کا تعلق راہ نجات ہے تحریر :بنت آدم ناشر:ازکیٰ جہانگیر خان چاہتوں کے سلسلے